مٹی کا برتن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ برتن جو کمہار مٹی سے بنا کر پزاوے میں پکاتے ہیں، ظرف گلی، کاسہ گلی؛ (مجازاً) نازک چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ برتن جو کمہار مٹی سے بنا کر پزاوے میں پکاتے ہیں، ظرف گلی، کاسہ گلی؛ (مجازاً) نازک چیز۔